کمینے شخص کا احسان
اگر کمینہ شخص سو من سونا بھی دے اور یہ بھی کہے کہ اس سو من سونے کے معاوضہ میں صرف جو کے ایک دانے کا احسان قبول کر لو تو سو من سونے کو قبول کرنے سے انکار کر دینا تاکہ کمینے شخص کے ایک جو کا بھی احسان نہ لینا پڑے۔
(حافظ شیرازی)

Written
on اکتوبر 20, 2012