موضوعات کئی اور ان پر ایک رائے کی رائے

Posts tagged ‘ڈینگی بخار’

ڈینگی کے حقائق

کیا ڈینگی بخار چھوت کی بیماری ہے؟

.ایک لفظ اس سوال کا جواب ہے "نہیں”. ڈینگو بخار چھوت کی بیماری نہیں ہے

یہ مچھر کےکاٹنے سے پھیلتی ہے. مچھر کی یہ قسم ایڈیس ایجیپٹی کہلاتی ہے. یہ مچھردن کے دوران زیادہ فعال ہوتا ہے. وائرس مچھر میں  تب داخل ہو جاتا ہے جب ایک مچرچھر ڈینگی زدہ شخص/مریض کو کاٹتا ہے.  بعد میں یہ وائرس اس  مچھر  کاٹنے سے  دوسرے شخص میں منتقل کیا جاتا ہے.

Advertisements

ٹیگ بادل